0
Monday 20 Mar 2017 15:09

مقبوضہ کشمیر، یومِ مادر کی مناسبت سے پُروقار تقریب

  • مقبوضہ کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام یومِ مادر کی پُروقار تقریب منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام یومِ مادر کی پُروقار تقریب منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں انجمن شرعی ش

    مقبوضہ کشمیر میں انجمن شرعی ش

اسلام ٹائمز: مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں شہزادی کونین حضرت فاطمة زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے یوم مادر کے سلسلے میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سعید میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر انتظام کشمیر میں مصروف خدمت، دینی مکاتب کے مدرسین، معلمات اور حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے طلاب کے علاوہ حوزہ علمیہ کے اساتید نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر مقررین نے حضرت فاطمة زہرا سلام اللہ علیہا کے مادری کردار کی وضاحت کرتے ہوئے شفقت مادر کے معنوی پہلووں کو اجاگر کیا۔ جن معززین نے تقریب سعید سے خطاب کیا اُن میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی، آغاسید مجتبٰی عباس الموسوی الصفوی، آغا سید محمد عقیل الموسوی، شیخ حاتم علی میر، شیخ غلام سیدین نجفی شامل ہیں۔ پروگرام کی پہلی نشست میں آغا سید حسن نے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے سالانہ امتحانات میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلاب میں توصیفی اسناد تقسیم کیں۔ اپنے صدارتی خطبے میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے یوم مادر کی مناسبت سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صنف نازک کے تمام کرداروں میں کردار مادر سب سے با عظمت اور مقدس ہے۔ اللہ تعالٰی کے بعد انسان کے لئے ماں سے زیادہ خیر خواہ ہمدرد اور شفیق اور کوئی ہوہی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ شفقت مادر کا سب سے اہم پہلو تربیت اولاد ہے۔ حضرت حضرت فاطمة زہرا سلام اللہ علیہا اپنے کردار و عمل کے تناظر میں پوری عالم انسانیت کی ماں ہیں۔ آپ (س) کی آغوش تربیت میں پروان چڑھے اولاد نے دین و انسانیت کے مشن کو قیامت تک زندہ رکھا۔ انہوں نے کہا کہ احکامات الٰہی کی پیروی کے بعد ماں کی خدمت و اطاعت کے برابر کوئی اور عبادت نہیں۔ اپنے خطاب میں آغا سید حسن نے بحرین کے بلند پایہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم پر آلِ خلیفہ حکومت کے مظالم بالخصوص انہیں ملک بدر کرنے کی کوششوں کو دین و انسانیت کی بیخ کنی اور بدترین سیاسی انتقام گیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ عالم دین کی شہریت منسوخ کرکے بحرین کی آمرانہ حکومت جو خواب دیکھ رہی ہے وہ کبھی بھی حقیقت میں تبدیل نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ : 619779
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش