0
Saturday 2 Sep 2017 19:12

اسکردو، اجتماعی دعائے عرفہ

  • اسکردو، جامعتہ النجف میں اجتماعی دعائے عرفہ کے روح پرور مناظر کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، جامعتہ النجف میں اجتماعی دعائے عرفہ کے روح پرور مناظر کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ جامعتہ النجف اسکردو کے زیراہتمام یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی مناسبت سے دعائے عرفہ امام حسین علیہ السلام و مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔ دعائے عرفہ کی تلاوت حجت الاسلام ڈاکٹر شبیر فصیحی اور مولانا قاری عابدین نے کی۔ دعائے عرفہ کی تلاوت کے موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے۔ دعا کے اختتام پر ڈاکٹر شبیر فصیحی نے مجلس عزاء سے خطاب کیا۔ اس نورانی پروگرام میں جامعہ نجف کے طلباء و اساتذہ کے علاوہ اہل محلہ، شہر کے دانشور اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 666013
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش