0
Sunday 24 Sep 2017 19:38

بھٹ شاہ، اصغریہ عمل و عمل کی تربیتی ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام سفیر مہدی (عج) تربیتی ورکشاپ کا انعقاد اندرون سندھ کے علاقے بھٹ شاہ میں کیا گیا، جس میں محرم الحرام میں تبلیغ اور مجالس عزاء پڑھنے والے ذاکرین و خطیب حضرات کو تربیت دی گئی۔ ورکشاپ سے انجنئیر سید حسین موسوی، اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدر ثابت علی ساجدی و دیگر نے خطاب کیا۔ ورکشاپ میں سندھ بھر سے کثیر تعداد میں ذاکرین و خطیب حضرات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 671646
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش