0
Friday 12 Jan 2018 19:11

کراچی، شہدائے وحدت کی برسی

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی ضلع شرقی کے زیر اہتمام شہدائے وحدت کی سالانہ برسی

    ایم ڈبلیو ایم کراچی ضلع شرقی کے زیر اہتمام شہدائے وحدت کی سالانہ برسی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ضلع شرقی کے زیر اہتمام شہدائے وحدت کی سالانہ برسی کے موقع پر مسجد و امام بارگاہ عباس علمدار مغل ہزارہ گوٹھ گلستان جوہر میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، مجلس ذاکرین امامیہ کے صدر علامہ نثار قلندری، صوبائی رہنما علی حسین نقوی، ڈویژنل سیکریٹری جنرل علامہ محمد صادق جعفری نے خطاب کیا، جبکہ سلیم رضا نگری اور معروف انقلابی نوحہ خواں سید علی صفدر رضوی نے نوحہ خوانی کی۔ اس موقع پر علامہ مبشر حسن، علامہ احسان دانش، علامہ سجاد شبیر رضوی، سماجی شخصیت رضی حیدر رضی، مزمل کاظمی، مظاہر ہاشمی، خانوادہ شہداء، علاقہ مکین اور کارکنان کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 696574
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش