0
Tuesday 30 Oct 2018 23:46

پاراچنار، اربعین حسینی کا مرکزی جلوس

  • پاراچنار، چہلم شہدائے کربلاؑ کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہونے والا ماتمی جلوس کے مناظر

    پاراچنار، چہلم شہدائے کربلاؑ کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہونے والا ماتمی جلوس کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کیطرح اربعین حسینی کے موقع پر پاراچنار سمیت کرم بھر کے 3 سو سے زائد امام بارگاہوں میں مجالس اور جلوسوں کا انعقاد کیا گیا۔ پاراچنار میں مرکزی سطح پر سب سے بڑا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے صبح 8 بجے برآمد ہوا۔ شبیہہ ذوالجناح، تابوت، تعزیے اور علم بھی جلوس کے ہمراہ تھے۔ جلوس اربعین شہدائے کربلا میں دیہاتوں سے آنے والے عزاداروں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔ جنہوں نے خوب سینہ کوبی کرتے ہوتے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کی۔ پاراچنار مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہونے والا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا نماز ظہرین باجماعت ادا کرنے کیلئے 12 بجے دوپہر کو واپس پلٹ کر مرکزی امام بارگاہ پہنچ گیا۔ نماز ظہرین کے بعد عزادران شہدائے کربلا سر پر ماتم کرتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوکر اپنی روایتی راستوں  سے ہوتے ہوئے ہزارہ قبرستان پہنچ گئے۔ جہاں مولانا الطاف حسین نے خطاب کیا۔ ہزارہ قبرستان سے عزاداروں کے ماتمی دستے برآمد ہوکر مرکزی امام بارگاہ کیطرف گامزن ہوگئے۔ عزاداران امام حسینؑ سینہ کوبی کرتے ہوئے شام 9 بجے کو مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے۔ مرکزی امام بارگاہ میں مولانا اخلاق حسین نے مجلس پڑھ کر سارے عزادار رخصت ہوئے۔ جلوس کی سکیورٹی کے فرائض پاک فوج، لیوی فورس اور مقامی رضاکاروں نے انجام دی۔ جلوس کے روٹ پر مختلف مقامات پر سبیلوں اور میڈیکل کیپمس کا انعقاد کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 758636
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش