0
Monday 18 Feb 2019 01:31

پاک سعودی عرب مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخطوں کی تقریب

  • اسلام آباد، وزیراعظم ہاوس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمتی یاداشتوں پر دستخطوں کی تقریب کی تصاویر

    اسلام آباد، وزیراعظم ہاوس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمتی یاداشتوں پر دستخطوں کی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر 21 ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے، جن میں قلیل مدتی، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبے شامل ہیں، توانائی، سیاحت، معدنیات، پیٹرو کیمیکلز، ہوٹل انڈسٹری کےشعبوں میں سات معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب میں مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی پروقار تقریب وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی، تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر اسٹینڈرڈائزیشن کے شعبے میں تعاون کیلئے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے معاہدے پر دستخط کئے۔

دونوں ممالک میں کھیلوں اورامور نوجوانان کے شعبوں میں تعاون کا معاہدہ طے پایا، جس پر وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے دستخط کئے۔ پاکستان اور سعودی عرب میں سعودی مصنوعات کی درآمد سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، اس معاہدے پر وزیر خزانہ اسد عمر اور سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے دستخط کئے۔ اس کے علاوہ سعودی فنڈز سے ترقیاتی منصوبوں کی فنڈنگ کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط ہوئے، وزیرخزانہ اسد عمر اور سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔

تقریب میں ریفائنری اور پیٹرو کیمیکل کے قیام کے لئے معاہدے پر دستخط بھی کئے گئے، جس پر وزیر پیٹرولیم غلام سرور اور سعودی وزیر توانائی خالد الفالح نے ایم او یو پر سائن کئے۔ پاکستان اور سعودی عرب میں معدنیات کے شعبے میں تعاون کی یاد داشت پر دستخط ہوئے، وزیر پیٹرولیم غلام سرور، سعودی وزیر توانائی خالدالفالح نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک میں متبادل توانائی کے شعبےمیں بھی مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے گئے، معاہدے پر وزیر بجلی عمر ایوب اور سعودی وزیر توانائی خالدالفالح نے دستخط کئے۔
خبر کا کوڈ : 778581
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش