0
Friday 19 Apr 2019 17:10

مقبوضہ کشمیر میں محفل نور منعقد

  • جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’محفل نور‘‘ کا اہتمام

    جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ’’محفل نور‘‘ کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ شعبان المعظم اپنی رحمتوں، برکتوں اور سعادتوں کے اعتبار سے ماہ رمضان المبارک کے لئے پیش خیمہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ قابل قدر مہینہ ہے جس کی نسبت حضرت رسول خدا (ص) نے اپنی طرف فرمائی۔ شعبان المعظم کی اہمیت و افادیت کے سلسلے میں جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قدیمی امام بارگاہ گوم احمدپورہ ماگام کشمیر میں ’’محفل نور‘‘ کا انعقاد ہوا۔ محفل میں مولانا شیخ غلام رسول نوری اور مولانا مقبول حسین قمی نے خطاب کیا۔ مقررین نے موضوع کی مناسبت پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ مہینہ عبادتوں و ریاضتوں کا مہنیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس ماہ کی اہمیت و افادیت سے غفلت نہیں برتنی چاہیئے۔ انہوں نے اصلاح معاشرہ کے حوالے مختلف نکات کی طرف عوام کی توجہ مبذول کرائی۔ محفل نور کی صدارت مولانا غلام رسول نوری نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض محمد مقبول حرا نے انجام دیئے۔ محفل میں علاقے کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی اور لوگ مقررین کے خطابات سے مستفید ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 789161
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش