0
Wednesday 21 Aug 2019 19:54

لاہور، جامعہ عرواۃ الوثقیٰ میں جشن غدیر

اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں عید غدیر کی مناسبت سے محفل جشن منعقد ہوئی۔ جشن کی محفل سے تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کیا۔ جامع مسجد بیت العتیق میں منعقد ہونیوالے اجتماع میں جامعہ کے طلبہ اور لاہور سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 811911
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش