0
Friday 13 Dec 2019 21:03

کراچی، دعائے کمیل

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے ماہانہ مرکزی اجتماعی دعائے کمیل برائے تذکیہ نفس و تعجیل ظہور امام زمان (عج) کے سلسلے میں دعائیہ نشست کا اہتمام مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں کیا گیا۔ جس میں نامور قاری و مصائب خواں شجاع رضوی نے دعائے کمیل کی تلاوت کی۔ اس موقع پر مومنین کی کثیر تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ : 832543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش