0
Thursday 25 Jun 2020 09:56

گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری

  • گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ میر افضل نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ میر افضل نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگراں وزیر اعلی ڈی آئی جی (ر) میر افضل نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہائوس میں منعقدہ تقریب کے دوران گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے نگراں وزیر اعلی حاجی میر افضل سے حلف لیا۔ سادہ تقریب میں سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان خان، سپیکر فدا محمد ناشاد، چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز، تحریک انصاف کے صدر جسٹس (ر) سید جعفر شاہ، چیف سیکریٹری کیپٹن (ر) خرم آغا، سابق ڈپٹی سپیکر، سابق وزراء سمیت سیکریٹریز بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ جی بی حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے استور سے تعلق رکھنے والے سابق ڈی آئی جی میر افضل کو نگران وزیر اعلیٰ مقرر کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 870713
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش