0
Wednesday 29 Jul 2020 23:42

گمبہ سکردو، اسد عاشورا

  • گمبہ سکردو میں اسد عاشورا انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

    گمبہ سکردو میں اسد عاشورا انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں شہدائے کربلا کی یاد میں عاشورا اسد انتہائی عقیدت و احترام و مذہبی جوش جذبے کے تحت منایا گیا۔ گمبہ سکردو میں علم، تعزیے، ذوالجناح اور تابوت کے بیس بڑے جلوس نکالے گئے، رواں سال عاشورہ اسد کو عالمگیر وبائی مرض کورونا سے نجات کیلئے یوم دعا کا نام دیا گیا۔ جلوسوں کی برآمدگی سے قبل مختلف امام بارگاہوں اور عزاخانوں میں مجالس عزاء منعقد کی گئیں۔ چار انٹری پوائنٹس سے عزاداروں کی سکریننگ کی گئی، بیمار لوگوں کو محکمہ صحت کے کیمپ میں بھیج دیا گیا، مختلف ماتمی انجمنوں اور مختلف مخیر حضرات کی جانب سے عزاداروں میں ماسک اور سینٹائزر تقسیم کئے گئے، مجالس اور جلوسوں کا دورانیہ مختصر کیا گیا۔ یاد رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے سکردو شہر میں رواں سال اسد عاشورا نہ منانے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم گمبہ سکردو میں ایس او پیز کے تحت عاشورا اسد منایا گیا۔
خبر کا کوڈ : 877420
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش