0
Friday 7 Aug 2020 01:00

پاراچنار، برسی شہید عارف حسینی

  • پاراچنار میں برسی شہید قائد علامہ عارف حسینی کا اجتماع

    پاراچنار میں برسی شہید قائد علامہ عارف حسینی کا اجتماع

اسلام ٹائمز۔ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کرم میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں علامہ سید عارف حسین الحسینی شہید کے مزار پر تحریک حسینی کے زیراہتمام منعقدہ بتیسویں برسی کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق سینیٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی، شہید کے فرزند سید علی الحسینی، انجمن حسینیہ کے سیکرٹری حاجی سردار حسین، علامہ قیصر عباس، علامہ محمد حسین طاہری، علامہ یوسف حسین جعفری، حاجی عابد حسین اور دیگر مقررین نے کہا کہ ملت جعفریہ کے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی تھے، اس وجہ سے اسلام دشمن عناصر نے انہیں شہید کرکے پاکستان اور عالم اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ : 878792
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش