0
Wednesday 7 Oct 2020 22:38

اسلام آباد، مرکزی صدر آئی ایس او کی تحریک بیداری کے کیمپ میں آمد

  • اسلام آباد، مرکزی صدر آئی ایس او کی تحریک بیداری کے کیمپ میں آمد کی تصاویر

    اسلام آباد، مرکزی صدر آئی ایس او کی تحریک بیداری کے کیمپ میں آمد کی تصاویر

  • اسلام آباد، آئی ایس او کے کیمپ میں علامہ راجہ ناصر کی آمد کی تصاویر

    اسلام آباد، آئی ایس او کے کیمپ میں علامہ راجہ ناصر کی آمد کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اربعین حسینیؑ کی مناسبت سے اسلام آباد میں مرکزی جلوس کے موقع پر امام بارگاہ انتظامیہ کی اجازت سے ہر سال عزاداروں کی خدمت کیلئے مختلف رضاکار تنظیمیں اپنے اپنے کیمپ لگاتی ہیں۔ گذشتہ روز اس حوالے سے غلط فہمی پیدا ہو جانے کی وجہ سے تحریک بیداری اور آئی ایس او کے نوجوانوں کے درمیان تلخی پیدا ہوئی، پولیس کیس بنایا گیا، بعد ازاں یہ کیس واپس لے لیا گیا۔ آج دوران جلوس آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف الجانی نے تحریک بیداری کے کیمپ میں جا کر ملاقات کی اور خیر سگالی کا مظاہرہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کو تحسین کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ امسال آل سعود نے سازش کے تحت پاکستان میں فرقہ وارانہ انتشار کو ہوا دینے کی کوشش کی، لیکن اہل سنت اور اہل تشیع بھائیوں نے اسے ناکام بنایا۔
خبر کا کوڈ : 890766
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش