0
Wednesday 11 Nov 2020 17:33

پاک ایران وزرائے خارجہ کی ملاقات

  • اسلام آباد، پاک ایران وزرائے خارجہ کی ملاقات اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کی تصاویر

    اسلام آباد، پاک ایران وزرائے خارجہ کی ملاقات اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف وفد کے ہمراہ دو روزے دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، ایران اور پاکستان کے مابین اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلوں کی ایک کڑی ہے۔ گذشتہ اڑھائی برسوں میں، ایرانی وزیر خارجہ کا یہ چوتھا دورہ پاکستان ہے، جو دونوں ممالک کے مابین کثیر الجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کا مظہر ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے صحن میں پودا لگایا۔ وفود کی سطح پر ہونیوالی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ توقع ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ پاکستان، دو ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا باعث ہوگا۔
 
خبر کا کوڈ : 897219
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش