0
Sunday 15 Nov 2020 13:12

مقتل شہید عارف حسین الحسنیؒ پر اسکاوٹ سلامی کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے 47 ویں سالانہ کنونشن کے موقع پر امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے مقتل شہید عارف حسین الحسینیؒ پر سلامی دی۔ اس موقع پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اسکاوٹ سلامی کے موقع پر مرکزی صدر عارف الجانی نے کنونشن کے شرکا سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 897936
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش