0
Wednesday 28 Jul 2021 22:24

جامعہ باب العلم کشمیر کے طلاب میں اسناد تقسیم

  • انجمن شرعی شیعیان کے زیر نگرانی چلنے والے جامعہ باب العلم کے طلاب میں اسناد تقسیم

    انجمن شرعی شیعیان کے زیر نگرانی چلنے والے جامعہ باب العلم کے طلاب میں اسناد تقسیم

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر نگرانی چلنے والے مکاتب شاخھای باب العلم ماگام زون میں ایک تقریب کے دوران انعامی مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلاب کو مختلف اعزاز سے نوازا گیا اور اساتیدِ مکاتب کے رول کو بھی سراہا گیا۔ اس دوراب مولانا سید عابد موسوی نے اپنی تقریر میں طلاب کی حوصلہ افزائی کی اور تمام اساتید کی نمائندگی میں قاری معراج الدین صوفی اور مجتبی حسین کو مبارکباد پیش کی۔ دراین اثنا عید سعید غدیر کے متبرک موقعہ پر وابستگان ولایت و امامت بالخصوص ولی دوران حضرت حجت ابن  الحسن العسکری (عج) اور رہبر معظم انقلاب ولی فقیہ زمان حضرت امام خامنہ ای دام ظلہ العالی و مرجع عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے واقعہ غدیر کو اسلامی تاریخ کا ایک انتہائی غیر معمولی واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اعلامیہ غدیر خم مسلمانوں کے لئے حاکمیت اور قیادت کا نقش راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید غدیر مئومنین کی مسرتوں اور کفار و منافقین کی حسرتوں کا دن ہے اور یہی عید سعید تکمیل دین اور اتمام نعمات کا بھی دن ہے۔
خبر کا کوڈ : 945591
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش