0
Thursday 30 Sep 2021 15:21

کرگل کشمیر، اربعین حسینی کے تصویری مناظر

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل میں اربعین حسینی کی عظیم الشان ریلیاں منعقد

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل میں اربعین حسینی کی عظیم الشان ریلیاں منعقد

  • امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل

    امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کرگل

اسلام ٹائمز۔ عالم اسلام کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں بھی شہدائے کربلا کا چہلم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام جلوس عزاء اور اربعین ریلی میں کثیر تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔ عزادار، پیغامبر کربلا حضرت امام سجاد (ع)، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام اور دیگر اسیران کربلا پر پڑنے والے مصائب و آلام اور انکی جانفشانیوں کو یاد کر کے اشک بار تھے۔ قابل ذکر ہے کہ بعض روایات کے مطابق 20 صفر کو اسیران کربلا کا قافلہ کوفہ و شام کی دشوار منازل طے کرنے کے بعد واپس کربلا لوٹا جہاں پہنچ کر انہوں نے اپنے عزیزوں اور پیاروں کا غم منایا۔ ایک روایت کے مطابق صحابی رسول جابر بن عبد اللہ انصاری بھی کربلا پہنچے جو بعدِ کربلا قبر امام حسین (ع) کے پہلے زائر قرار پائے۔
خبر کا کوڈ : 956503
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش