0
Monday 3 Jan 2022 01:44

ملتان، آئی ایس او کا تربیتی و تفریحی ٹوور

  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام خانیوال کے یونٹس کیلئے تربیتی و تفریحی ٹوور کا اہتمام

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام خانیوال کے یونٹس کیلئے تربیتی و تفریحی ٹوور کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے ضلع خانیوال میں موجود یونٹس بشمول ممبران و محبین کے لیے ایک روزہ تفریحی و تربیتی ٹوور کا اہتمام کیا گیا، ٹوور میں کبیروالا، سلارواہن، عبدالحکیم اور تلمبہ کے محبین و ممبران یونٹس کے اراکین نے شرکت کی۔ تفریحی و تربیتی ٹوور کے لیے پرفضا مقام ہیڈ سدھنائی کا انتخاب کیا گیا، تربیتی نشستوں کے لیے مجلس وحدت مسلمین ضلع لیہ کے سیکرٹری جنرل علامہ ساجد رضا اسدی، سابق ڈویژنل صدر ثقلین ظفر، موجودہ ڈویژنل صدر جوہر عباس، سابق ڈویژنل نائب صدر جواد مصطفیٰ اور عارف حسین جیسے مقررین کا انتخاب کیا گیا۔ علامہ ساجد رضا اسدی نے شرکاء کو تقلید و احکامات پر درس دیا، جواد مصطفیٰ نے شہید قدس حاج قاسم سلیمانی کی زندگی پر گفتگو کی، ثقلین ظفر نے تنظیمی اہداف اور ذمہ داریوں پر جبکہ ڈویژنل صدر جوہر عباس نے نوجوان کی ذمہ داریوں پر گفتگو کی، جبکہ عارف حسین نے نوجوانوں میں مقابلے کرائے۔
خبر کا کوڈ : 971710
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش