0
Sunday 2 Oct 2022 16:39

عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی، شرجیل میمن

عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی، شرجیل میمن
اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو عدالتوں سے اتوار کے روز بھی ضمانت مل گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے سوال لکھا ہے کہ کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کے لئے بھی موجود ہوگی؟ انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ عمران خان اپنی تقریروں میں کہتے ہیں کہ وہ گرفتاری سے نہیں ڈرتے، مگر وہ پنجاب اور خیبر پختونخوا پولیس کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں۔

خبر کا کوڈ : 1017257
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش