0
Monday 28 Nov 2022 23:58

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے کرم کے مظہر طوری کی ملاقات

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے کرم کے مظہر طوری کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ فاٹا بلوچستان ہاٸیر ایجوکشن کمیش (HEC) کیس کے حوالے سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے ضلع کرم کے مظہر طوری نے تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے یقین دلایا کہ فاٹا بلوچستان کے طلباء کا دیرینہ مطالبہ بہت جلد پوارا کیا جاٸے گا۔ انہوں نے مظہر طوری کی خدمات کو سراہتے ہوٸے کہا کہ ضلع خیبر میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے میں بھرپور تعاون کرونگا۔ ملاقات میں سینیٹر سجاد طوری، حبیب حسین اور علی ناصر طوری بھی موجود تھے۔ ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی نے ٹیکنکل کالج پاراچنار میں بیچلر آف ٹیکنالوجی کی کلاسز شروع کرنے کی بھی یقین دہانی کراٸی۔
خبر کا کوڈ : 1027385
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش