0
Friday 17 Mar 2023 01:26

برطانیہ نے سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی

برطانیہ نے سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی
اسلام ٹائمز۔ برطانیہ نے سرکاری ڈیوائسز میں چین کی ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی کابینہ آفس کے وزیر اولیور ڈاؤڈن نے کہا کہ سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگائی جا رہی ہے، پابندی کا فوری اطلاق ہوگا۔ برطانوی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور یورپی ممالک بھی سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1047094
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش