0
Monday 6 May 2024 00:09
یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی

ایرانی صدر کا دورہ بابرکت ثابت ہوا، سعودی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر حملہ

ایرانی صدر کا دورہ بابرکت ثابت ہوا، سعودی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر حملہ
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کی سربراہی میں پچاس ارکان پر مبنی سعودی سرمایہ کاروں کا ایک بھاری بھرکم وفد پاکستان یاترا کےلئے پہنچ گیا ہے جس میں تیس کمپنیوں کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ یہ وفد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایات پر پاکستان پہنچا ہے۔ اس دورے میں زراعت، معدنیات، انرجی، کیمکلز ، سیاحت، ٹیلی کام ، ایوی ایشن اور دوسرے دلچسپی کے امور پر باہمی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
 
خبر کا کوڈ : 1133022
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش