0
Saturday 12 Sep 2009 15:25

ایران کےجوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی ضرورت ہے،یورپی یونین

ایران کےجوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی ضرورت ہے،یورپی یونین
برسلز:یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی ضرورت ہے۔برسلز میں یورپی یونین کے امور خاجہ کے سربراہ ہاوئیر سولانا کی ترجمان کرسٹینا گلاچ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کی جانب سے جوہری پروگرام پر پیش کردہ نئے پیکج پر فوری مذاکرات کیے جانا چاہئیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایران کی تجاویز کا نیا پیکج انکے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں ہیں تاہم ان تجاویز پر مذاکرات ہو سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 11528
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش