0
Friday 2 Dec 2011 01:45

انجمن تاجران اور اتحاد تاجران کی جانب سے کوئٹہ میں مشترکہ امن ریلی، سنی و شیعہ عمائدین کی شرکت

انجمن تاجران اور اتحاد تاجران کی جانب سے کوئٹہ میں مشترکہ امن ریلی،  سنی و شیعہ عمائدین کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ جمعرات کے دن ٹاون ہال سے انجمن تاجران و اتحاد تاجران کی جانب سے موجودہ حالات کے مدنظر مشترکہ امن ریلی نکالی گئی۔ ریلی ٹاون ہال سے ہوتے ہوئے میزان چوک پہنچی جس میں صادق علی عمرانی، گوجرخان صاحب، مولانا انورحقانی، شیعہ علماء کونسل کے رکن شیخ مہدی نجفی، علامہ سید ہاشم موسوی، انجمن تاجران کے صدرو انجمن اتحاد تاجران کے صدر نے شرکت کی۔ بعدازاں ٹاون ہال میں سید محمد اشرف زیدی، شیخ نجفی و دیگر شرکاء نے خطاب کیا۔ خطاب میں مقررین نے امن و امان کو برقرار رکھنے اور اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 119089
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش