1
0
Thursday 15 Dec 2011 22:59

مفسر قرآن و نہج البلاغہ علامہ سید جواد نقوی کے سیمینارز اور مجالس کا پروگرام

مفسر قرآن و نہج البلاغہ علامہ سید جواد نقوی کے سیمینارز اور مجالس کا پروگرام
اسلام ٹائمز۔ جہان اسلام کے معروف مفسر قرآن و نہج البلاغہ علامہ سید جواد نقوی آنیوالے چند دنوں میں یونیورسٹیز، بار کونسلز اور دیگر مختلف جگہوں پر سیمینارز اور مجالس عزا کے پروگرامز سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز کے قارئین کے استفادے کے لئے انکا پروگرام شیڈول دیا جا رہا ہے۔

17  دسمبر 2011ء مطابق 21 محرام الحرام 1433ھ بروز ہفتہ
بوقت 2:30  بمقام ضلع اٹک
جامعہ امام الصادق ع 7:30 شام
امام بارگاہ بلتستانیہ   9:00

18 دسمبر 2011ء مطابق 22 محرام الحرام 1433ھ بروز اتوار 
سیمینار اسلامی بیداری "پیغام عاشورہ" رائل پیلس ہوٹل مورگاہ پنڈی بوقت 10:00 بجے
قائداعظم یونیورسٹی بوقت 3:00
جامعہ امام الصادق ع بوقت 7:30

19 دسمبر 2011ء مطابق 23 محرام الحرام 1433ھ بروز سوموار 
بوقت 10:00 بجے بمقام اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد
جامعہ امام الصادق ع 7:30

20 دسمبر 2011ء مطابق 24 محرام الحرام 1433ھ بروز منگل 
بوقت صبح 10:00  بمقام اسلام آباد بار کونسل
بوقت 2:00 بجے بمقام ہمدرد یونیورسٹی، ایف ایٹ، اسلام آباد
جامعہ امام الصادق ع 7:30 

21 دسمبر 2011ء مطابق 25 محرام الحرام 1433ھ بروز بدھ 
بوقت صبح 10:00 بجے UET ٹیکسلا
بوقت 3:00 بجے بمقام ہری پور ہزارہ
جامعہ امام الصادق ع 7:30 

22 دسمبر 2011ء مطابق 26 محرام الحرام 1433ھ بروز جمعرات
بوقت صبح 10:00 بجے علامہ اقبال یونیورسٹی ایچ ایٹ، اسلام آباد
خبر کا کوڈ : 122436
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

salam agha plz come to NUST as well
ہماری پیشکش