0
Wednesday 14 Dec 2011 11:44

کربلائے عصر بحرین، کوئٹہ اور پاراچنار کے شہدا کو یاد کر کے شہدائے کربلا کے حضور نوحہ خوانی

کربلائے عصر بحرین، کوئٹہ اور پاراچنار کے شہدا کو یاد کر کے شہدائے کربلا کے حضور نوحہ خوانی
اسلام ٹائمز۔ صادق آل محمد ع کے فرمان، کل یوم عاشورا کل ارض کربلا، آج بھی ہمارے ارد گرد کئی کربلائے برپا ہیں۔ کربلائے عصر بحرین، کوئٹہ اور پاراچنار کے شہدا کو یاد کرکے شہدائے کربلا کے حضور نوحہ خوانی اور پرسہ دیا جائے گا۔ جس میں ملک کے معروف و انقلابی نوحہ خوان علی صفدر 20 محرم الحرام بروز جمعہ رات ساڑھے آٹھ بجے مسجد و امام بارگاہ الصادق ع جی نائن ٹو اسلام آباد میں کربلائے عصر کے حوالے سے نوحہ خوانی کریں گے۔ اس نوحہ خوانی و پرسے میں راولپنڈی اسلام آباد کے جڑواں شہروں کے علاوہ ٹیکسلا، واہ کینٹ اور مضافاتی علاقوں سے بھی عزاداروں کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ : 122001
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش