0
Saturday 14 Apr 2012 01:08

امریکی سفیر کا قومی سلامتی کی سفارشات کا خیرمقدم

امریکی سفیر کا قومی سلامتی کی سفارشات کا خیرمقدم
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں پاکستانی فوجیوں کو پیش آنے والے حادثے پر امریکہ کو دکھ اور افسوس ہے۔ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ماضی میں بھی سیلاب اور زلزلوں سمیت مشکل کی ہر گھڑی میں امریکہ نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ تمام تر مسائل کے باوجود معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پاکستان خود انحصاری اور خطے میں آزادانہ تجارت کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ : 153009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش