0
Tuesday 14 Aug 2012 10:29

مانسہرہ، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شدید خوف و ہراس

مانسہرہ، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شدید خوف و ہراس
اسلام ٹائمز۔ پير اور منگل کي درمياني شب مانسہرہ کے 74 کلوميٹر شمال مشرق سے آنے والے زلزلے نے شہريوں کو شديد خوف و ہراس کا شکار کر ديا تاہم زلزلے سے کسي جاني و مالي نقصان کي اطلاع نہيں ملي۔ زلزلہ پيما مرکز کے مطابق زلزلہ ايک بج کر 32 منٹ پر آيا جبکہ ريکٹر اسکيل پر زلزلے کي شدت 5 اعشاريہ 4 ريکارڈ کي گئي۔ زلزلہ کشمير، پشاور، اسلام آباد اور جہلم سميت گردو نواح کے علاقوں ميں بھی محسوس کيا گيا۔ ڈيڑھ گھنٹے بعد مانسہرہ کے 92 کلوميٹر شمال مشرق ميں ايک مرتبہ پھر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ريکٹر اسکيل پر زلزلے کي شدت 2 اعشاريہ 6 ريکارڈ کي گئي۔ زلزلے کے بعد شہريوں کي بڑي کلمہ طيبہ کا ورد کرتي ہوئي گھروں سے باہر نکل آئي۔
خبر کا کوڈ : 187337
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش