0
Wednesday 7 Apr 2010 12:45

پاکستان کو امریکی فوجی امداد دینے پر تشویش ہے،بھارت

پاکستان کو امریکی فوجی امداد دینے پر تشویش ہے،بھارت
راجھستان:اسلام ٹائمز-اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل پی وی نائیک نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کو فوجی امداد دینے کے بارے میں نئی دہلی کے تحفظات کا جائزہ لینا چاہیے۔راجھستان میں بھارت فضائیہ کے ایئربیس کے افتتاح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے سربراہ نےکہا کہ بھارت کو خدشہ ہے کہ پاکستان کو دی گئی امریکی فوجی امداد بھارت کے خلاف استعمال ہو سکتی ہے۔انھوں نے کہا امریکہ نے بھارتی تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ راجھستان میں قائم کیا جانے والا بھارت کا یہ چھٹا ایئربیس ہے جو ہر قسم کی آپریشنل صلاحیتیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 23210
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش