0
Tuesday 27 Apr 2010 14:47

اوباما کی جانب سے امن پسندی کے نعرے حقیقت کے خلاف اور منافقانہ ہیں، کاسٹرو

اوباما کی جانب سے امن پسندی کے نعرے حقیقت کے خلاف اور منافقانہ ہیں، کاسٹرو
اسلام ٹائمز – فارس نیوز ایجنسی کے مطابق کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسٹرو نے "ہمارے زمانے کی حماقتیں" کے عنوان سے ایک نیا مقالہ شائع کیا ہے جس میں کہا ہے کہ امریکی حکومت خود کو جمہوری خواہ اور امن پسند ظاہر کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے جبکہ دوسری طرف بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے میزائلوں کی پروڈکشن کے منصوبے بنا رہی ہے۔ انہوں نے امریکی جنگی تیاریوں کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکی نعروں کو منافقانہ قرار دیا۔
فیڈل کاسٹرو نے لکھا: امریکی صدر ایسے میزائلوں کی پیداوار کے بارے میں سوچ رہا ہے جو ایٹمی اور معمولی وار ہیڈز کو لے کر دنیا کے کسی بھی نقطے تک 1 منٹ میں پہنچ سکیں گے۔
خبر کا کوڈ : 24599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش