0
Wednesday 27 Mar 2013 14:38

ملتان، تحریک تحفظ ناموس رسالت (ص)کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ

ملتان، تحریک تحفظ ناموس رسالت (ص)کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ ناموس رسالت(ص)کے تحت ملعون جنید حفیظ کے خلاف تحریک کا سلسلہ جاری ہے۔ آج مدرسہ جامع العلوم کے باہر معصوم شاہ روڈ پر تحریک تحفظ ناموس رسالت (ص)کے کنوینر صاحبزادہ قاری احمد میاں اور دیگر رہنماڈاکٹر حفیظ انور، ڈاکٹر اشرف علی عتیق، جے یو پی کے ایوب مغل، مرکزی جمعیت اہل حدیث کے علامہ خالد محمود ندیم، جے یو آئی ( ف) کے رہنما قاری عبدالرحمن قاسمی، انصاری متحدہ موومنٹ کے محمد یوسف انصاری، جمعیت اتحاد العلماء کے رہنما مولانا عبدالرزاق، حافظ محمد اسلم، حافظ محمد عثمان سمیت ملعون جنیدحفیظ کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ ہوا۔ 

مظاہرین نے ملعون جنید حفیظ کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ گستاخ رسول جنید حفیظ کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ مظاہرین نے کہا کہ اگر کسی بھی بہارنے کے طور پر ریلیف دینے کی کوشش کی گئی تو پھر ملتان کے امن کی ضمانت نہیں دی جاسکے گی اور ہزاروں ممتاز قادری اور غازی علم الدین شہید جنم لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جنید حفیظ کی ایف آئی آر کو منظر عام پر لایا جائے اور اس کے سرپرستوں کو بے نقاب کرکے کٹہرے میں لایا جائے۔
خبر کا کوڈ : 249380
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش