0
Saturday 10 Aug 2013 15:43

بلوچستان کے علاقے بولان میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 6 مشتبہ افراد ہلاک

بلوچستان کے علاقے بولان میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 6 مشتبہ افراد ہلاک

اسلام ٹائمز۔ ہفتہ کے روز قانون نافذ کرنے والے اداروں لیویز، ایف سی اور پولیس فورسز نے بولان کے علاقے جیتانی میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 6 مشتبہ افراد مارے گئے۔ دریں اثناء سکیورٹی فورسز نے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا۔ ڈپٹی کمشنر بولان کے مطابق سرچ آپریشن چند روز قبل مچھ میں‌ 13 افراد کے قتل کے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کیا گیا۔

خبر کا کوڈ : 291242
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش