0
Wednesday 23 Oct 2013 17:38

جعلی ڈگری، ن لیگ کے رُکن خیبرپختونخوا اسمبلی ضیاء الرحمن نااہل

جعلی ڈگری، ن لیگ کے رُکن خیبرپختونخوا اسمبلی ضیاء الرحمن نااہل
اسلام ٹائمز۔ مانسہرہ 2پی کے 54سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے منتخب ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی میاں ضیا الرحمان کو الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دیتے ہوئے حلقہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔میاں ضیاالرحمان کیخلاف پیپلزپارٹی کیاحمدحسین شاہ اورجییو آئی ف کی مظہرعلی قاسم نے۔الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائرکی تھی کہ انہوں نے 2002کے عام انتخابات میں بی اے کی جعلی ڈگری استعمال کی تھی۔انہیں آئین کے تحت نا اہل قرار دیا جائے۔5ماہ تک مقدمہ کی سماعت کے بعد الیکشن ٹریبونل ایبٹ آباد نے میاں ضیا الرحمان کوالزام ثابت ہونے پر نا اہل قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔
خبر کا کوڈ : 313538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش