0
Tuesday 31 Dec 2013 17:46

پشاور، پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، ڈی ایس پی کیخلاف مقدمہ درج

پشاور، پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، ڈی ایس پی کیخلاف مقدمہ درج
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ ریگی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے پر تھانہ ریگی میں ایلیٹ فورس کے ڈی ایس پی شاہ نواز خان کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ جاں بحق شخص کے لواحقین اور اہل علاقہ نے پولیس کے خلاف ایف آئی آر اور کارروائی کا مطالبہ کیا تھا جس پر تھانہ ریگی میں ڈی ایس پی ایلیٹ فورس شاہ نواز خان کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ،مقدمہ درج ہونے کے بعد لواحقین نے لاش کو اٹھا کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 336073
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش