0
Monday 3 Feb 2014 23:16

طالبان کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی شرط سامنے نہیں آئی، پرویز رشید

طالبان کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی شرط سامنے نہیں آئی، پرویز رشید
اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ابھی تک کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی شرط سامنے نہیں آئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں پرویزرشید نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف خود مذاکرات کی نگرانی کریں گے، جو گروپ مذاکرات چاہتے ہیں ان پر پوری توجہ ہے، ہم طالبان کی بات سننا چاہتے ہیں، وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے بھی طالبان کا مقدمہ لڑتے آئے ہیں اب بھی لڑیں، پرویزرشید نے مزید کہا کہ خضدار میں اجتماعی قبر کی عدالتی انکوائری کرائی جارہی ہے، پاکستانی ثقافت صدیوں پرانی ہے، اسےکوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
خبر کا کوڈ : 348090
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش