0
Friday 10 Sep 2010 11:56

قرآن کی بے حرمتی کے منصوبے کو نہ روکا گیا،تو کوئی مذہب محفوظ نہیں رہے گا،بھارتی وزیراعظم

قرآن کی بے حرمتی کے منصوبے کو نہ روکا گیا،تو کوئی مذہب محفوظ نہیں رہے گا،بھارتی وزیراعظم
لاہور:اسلام ٹائمز-جنگ نیوز کے مطابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کو فلوریڈا میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے منصوبے کو نہ روکا گیا،تو دنیا کا کوئی مذہب بھی محفوظ نہیں ر ہے گا۔ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر قرآن پاک کی بے حرمتی کی جسارت کیلئے دی گئی دھمکیوں کو دہشتگردوں کیلئے راہ ہموار کرنے کا ذریعہ قرار دیا اور کہا کہ دہشت گرد اسلام کے نام پرخون خرابے میں مصروف ہیں،فلوریڈا کا واقعہ انہیں اپنے مقصد کو پروان چڑھانے کیلئے ایسا موقع فراہم کرے گا،جس کے اثرات کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ : 36775
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش