0
Monday 2 Jun 2014 16:11

بالاکوٹ، جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر بچے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے

بالاکوٹ، جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر بچے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب گئے
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر نصر اللہ بالاکوٹ میں دریا میں ڈوب گئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق نصر اللہ شجیع نے دریا میں ڈوبنے والے بچے کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگائی۔ تاہم بچے کی لاش کچھ دیر میں مل گئی لیکن نصر اللہ شجیع تاحال لاپتہ ہیں، ان کی تلاش جاری ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دریا میں پانی کا بہاؤ تیز اور خطرناک ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 388492
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش