0
Sunday 3 May 2015 10:29

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں 44 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں 44 دہشت گرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائیوں میں 44 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دتہ خیل میں مارے گئے 16 دہشت گرد وں میں زیادہ تر غیر ملکی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کی مدد سے کارروائیاں کیں جس سے 44 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان میں دتہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 16 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر غیر ملکی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 28 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا.
خبر کا کوڈ : 458011
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش