0
Sunday 13 Sep 2015 23:30

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو ہو گی

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو ہو گی
اسلام ٹائمز۔ خلیجی ممالک میں ذالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 24 ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذالحج کا چاند نظر نہ آنے نے باعث سعودی عرب اور ایگر خلیجی ممالک میں مورخہ 24 ستمبر کو عید الاضحیٰ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق پیر مورخہ 14 ستمبر اسلامی مہینے ذی العقد کا آخری دن ہو گا اور مورخہ 15 ستمبر 2015ء قمری مہینے ذالحج کا پہلا دن ہو گا۔ یوم عرفات 23 ستمبر کو ہو گا۔
خبر کا کوڈ : 485444
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش