0
Thursday 6 Jan 2011 11:50

امریکہ میں غربت بڑھ گئی،ہر پانچواں بچہ بھی غربت کی زندگی گزا ر رہا ہے،اعداد و شمار

امریکہ میں غربت بڑھ گئی،ہر پانچواں بچہ بھی غربت کی زندگی گزا ر رہا ہے،اعداد و شمار
واشنگٹن:اسلام ٹائمز-امریکہ کے دیہی علاقوں میں غربت کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے امریکہ کے محکمہ تجارت کی ایک ذیلی شاخ مینس بیورو کے جاری جائزہ کے مطابق 1994ء سے لیکر اب تک کے جائزے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکہ کے دیہی علاقوں میں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، باالخصوص 2006 ء سے 2009ء کے دوران دیہی علاقوں کے 15 فیصد لوگ غربت کا شکار ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق 2009ء میں 43.6 ملین لوگ غربت کا شکار ہوئے جبکہ 19 ملین غربت کی انتہائی سطح پر زندگی گزار رہے ہیں جبکہ امریکہ میں ہر پانچواں بچہ غربت کی زندگی گزار رہا ہے،جبکہ ان میں سے نصف انتہائی تنگ دستی کے شکار ہیں۔

خبر کا کوڈ : 49299
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش