0
Saturday 7 Nov 2015 21:33

حرہت رہنماوں کا مودی کے دورہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج

حرہت رہنماوں کا مودی کے دورہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ميں نريندر مودي کے دورہ کشمير، حريت رہنماوں کو ملين مارچ سے روکنے اور کشمير پر بھارت کے ناجائز تسلط کيخلاف مظاہرہ کيا گيا اور اقوام متحدہ کے دفتر ميں يادداشت بھي جمع کرائي گئي۔ حريت رہنماوں کا کہنا تھا کہ کشمير پاکستان سے جدا نہيں، بھارتي کشميري تسلط سے آزادي اور نريندرمودي کے دورہ کشمير پر سراپا احتجاج ہوکر دنيا کو پيغام دينا چاہتے ہيں کہ وہ بھارتي تسلط کو برداشت نہيں کرتے۔ مظاہرے ميں شريک خواتين کا کہنا تھا کہ بھارت ميں کشميري مظالم دنيا کي آنکھيں کھولنے کيلئے کافي ہيں اس پر اقوام متحدہ کي خاموشی بھي معنی خيز ہے۔ مظاہرين نے نريندرمودی کيخلاف نعرے بازي بھی کی اور حريت رہنماوں کے ملين مارچ روکنے کی بھرپور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ : 496276
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش