0
Wednesday 25 Jul 2018 17:40

ملکی سطح پر حکومتی ڈھانچے ماضی سے مختلف ہونگے، ،مولانا فضل الرحمٰن

ملکی سطح پر حکومتی ڈھانچے ماضی سے مختلف ہونگے، ،مولانا فضل الرحمٰن
اسلام ٹائمز۔ مرکزی صدر متحدہ مجلس عمل مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے بعد میں بات ہوگی، خیبر پختونخوا میں تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے عبدالخیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ایم اے کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی سطح پر حکومتی ڈھانچے ماضی سے مختلف ہوں گے، ایک بڑی جماعت کے سربراہ میاں نواز شریف کے جیل میں ہونے سے اچھا تاثر نہیں ملتا، عدالتی فیصلہ ہے کچھ کہہ نہیں سکتے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا انتخابات میں حصہ لینا ایک اچھا فیصلہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 740201
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش