0
Saturday 6 Oct 2018 14:53

پنجاب کا ضمنی الیکشن گیم چینجر کی حیثیت اختیار کر گیا

پنجاب کا ضمنی الیکشن گیم چینجر کی حیثیت اختیار کر گیا
اسلام ٹائمز۔ پنجاب کا ضمنی الیکشن بہت اہمیت اختیار کرگیا ہے، پنجاب میں ضمنی انتخابات کا معرکہ پی ٹی آئی حکومت کیلیے خطرہ کی گھنٹی بھی ثابت ہوسکتا ہے، مبصرین کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن پنجاب حکومت کیلیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ پنجاب میں 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) دونوں کیلیے اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے کلین سویپ کی صورت میں پنجاب میں دوبارہ حکومت بنانے کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف اس وقت پنجاب اسمبلی میں 175 نشستوں کے ساتھ پہلے جبکہ ن لیگ 162 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ ضمنی الیکشن میں نون لیگ نے کلین سویپ کیا تو ان کی تعداد 173 ہو جائیگی۔
خبر کا کوڈ : 754204
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش