0
Friday 2 Nov 2018 09:45

تبدیلی کے دعویداروں نے اپنی ضمانت ضبط کرا لی، راجہ فاروق

تبدیلی کے دعویداروں نے اپنی ضمانت ضبط کرا لی، راجہ فاروق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق خان نے ہجیرہ کے ضمنی الیکشن میں کامیاب رکن اسمبلی سردار عامر الطاف کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہجیرہ کا ضمنی الیکشن حکومت کی اخلاقی فتح ہے، سرزمین پونچھ کے لوگ غیور ہیں انہوں نے کھل کر ہمارا ساتھ دیا، سازشیوں کے منہ بند کر دیے گئے، تبدیلی کے دعویداروں نے اپنی ضمانت ضبط کرا لی، ہماری حکومت نے عوام سے کئے وعدے پورے کر دیے۔
خبر کا کوڈ : 759053
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش