0
Friday 21 Dec 2018 08:42

امریکا کا افغانستان میں بھی فوج کم کرنے کا فیصلہ

امریکا کا افغانستان میں بھی فوج کم کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ امریکا نے افغانستان میں اپنی فوج کی تعداد میں نصف فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوج کو افغانستان میں تعینات اہلکاروں کی تعداد میں نصف فیصد کمی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، اس بارے میں منصوبہ بندی جاری ہے۔ واضح کیا گیا ہے کہ فوج کی تعداد میں 7ہزار اہلکاروں کی کمی کی جائے گی، یہ فیصلہ شام میں امریکی فوجیوں کی واپسی کے ساتھ ہی کیا گیا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 767826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش