0
Thursday 4 Apr 2019 08:59

کشمیر میں علیحدہ وزیراعظم اور افسپا کی منسوخی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی، امت شاہ

کشمیر میں علیحدہ وزیراعظم اور افسپا کی منسوخی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائیگی، امت شاہ
اسلام ٹائمز۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا کہ ان کی جماعت کسی بھی صورت میں جموں و کشمیر میں وزیر اعظم کے عہدے کی بحالی اور آرمڈ فورسز اسپیشل پاورس ایکٹ کی منسوخی کی اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت جموں و کشمیر کو ہندوستان سے الگ نہیں کرسکتی۔ امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی چٹان کی مانند فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور پاکستان کی ہر ایک گولی کا جواب گولے سے دیا جائے گا۔ انہوں نے کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر جموں اور لداخ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک روا رکھنے کا الزام بھی عائد کردیا۔
خبر کا کوڈ : 786757
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش