0
Thursday 14 Jul 2011 23:03

جنرل ڈیوڈ پٹریاس کی آرمی چیف سے ملاقات، علاقائی امن کے فروغ پر گفتگو

جنرل ڈیوڈ پٹریاس کی آرمی چیف سے ملاقات، علاقائی امن کے فروغ پر گفتگو
راولپنڈی:اسلام ٹائمز۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے ملاقات کی، جس میں علاقائی امن کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے مطابق جنرل ڈیوڈ پیٹریاس اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بھی زیربحث آئے۔ اتحادی فوج کے کمانڈر نے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کیلئے امریکی سکیورٹی مشن کے حوالے سے معلومات حاصل کیں، لیفٹیننٹ جنرل جان ایلن بھی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 85078
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش