0
Saturday 28 Mar 2020 21:58

سعید غنی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی سامنے آگئی

سعید غنی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی سامنے آگئی
اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ان کی کورونا وائرس کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کورونا سے متعلق دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے آئی جو کہ مثبت ہے، کئی ٹی وی ٹاک شوز میں کہہ چکا ہوں کہ دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ فی الحال گھر پر بیٹھ کر ہی امور سرانجام دے رہا ہوں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ آئسولیشن میں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 853269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش