0
Friday 26 Jun 2020 15:49

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جس میں ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی امور پر مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا جبکہ فنڈز نہ ملنے پر بھی شکوے کیے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو جلد فنڈز کے اجراء کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں اختلافات نہیں ہیں جبکہ پی ٹی آئی ارکان اور اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔
خبر کا کوڈ : 871018
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش