0
Monday 29 Jun 2020 21:59

نگر میں ہوٹلوں کو کھولنے کی اجازت دیدی گئی

نگر میں ہوٹلوں کو کھولنے کی اجازت دیدی گئی
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں ہوٹلوں کو کھولنے کی اجازت دیدی گئی۔ نگر ہوٹل ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے مابین کامیاب مذاکرات ہوئے، جس میں اتفاق کیا گیا کہ ضلع نگر کے تمام ہوٹل اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔ ہوٹل مالکان ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے پابند ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 871579
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش